پاکستان پر حملے میں ملوث دہشتگردوں سے متعلق ایران کااہم بیان سامنے آگیا
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے شہرپنجگور پر میزائل حملے میں ملوث دہشتگردوں سے متعلق ایران کااہم بیان سامنے آگیا۔
ساؤتھ ایشیا انڈیکس کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ ہم تحقیقات کررہے ہیں کہ ایسے پناہ گزین جو پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہیں سیستان بلوچستان میں رہ رہے تھے۔









