حکومت نے بے روزگاروں کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی، عمرکی بالائی حد میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حکومت نے بے روزگاروں کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی، عمرکی بالائی حد میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان حکومت نے سرکاری نوکریوں کے لئےعمرکی بالائی حدمیں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق بلوچستان حکومت نے سرکاری نوکریوں میں عمر کی حد 43 سال برقرار رکھنےکا فیصلہ صوبائی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں کیا تھا۔

سرکاری نوکریوں میں عمرکی حدمیں چھوٹ 23جون 2024 تک دی گئی ہے، سرکاری نوکریوں کے لئے عمرکی حد میں چھوٹ کا فائدہ نوجوانوں اورسرکاری ملازمین کوہوگا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *