ڈیرن سیمی  ایک با رپھر زلمی فیملی کا حصہ بن گئے ،پی ایس ایل 9 کےلیے   پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
 ڈیرن سیمی  ایک با رپھر زلمی فیملی کا حصہ بن گئے ،پی ایس ایل 9 کےلیے   پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقررکیے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے لیے ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقررکیے ہیں۔

چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی    کاکہنا ہے ڈیرن سیمی کو پاکستان سپر لیگ سیزن نو کے لیے زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اس بارےمیں    ڈیرن سیمی  کاکہنا  تھا پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے لیے پشاور زلمی فیملی کا حصہ بننے پر خوشی ہے ،بطور کپتان پشاور زلمی کے ساتھ پی ایس ایل ٹو کا ٹائٹل جیتنا یادگار لمحات ہیں ۔

ان کامزید کہنا تھاکہ  پشاور زلمی ٹیم میرے لیے ایک فیملی کی طرح ہے ،سیزن نو میں ایک بار پھر پشاور زلمی کو ٹرافی جتوانے کی کوشش کروں گا۔ پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن ٹو میں ڈیرن سیمی کی قیادت میں پی ایس ایل ٹائٹل جیتا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *