امریکا میں خون جما دینے والی سردی شکاگو میں پارا منفی 30 ڈگری تک گرگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
امریکا میں خون جما دینے والی سردی شکاگو میں پارا منفی 30 ڈگری تک گرگیا

امریکا میں خون جما دینے والی سردی، شکاگو میں پارا منفی 30 ڈگری تک گرگیا

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کے بیشتر شہروں میں خون جما دینے والی سردی کی لہر جاری ہے, امریکی شہر شکاگو میں پارا منفی 30 ڈگری تک گر گیا ہے، یخ بستہ ہواؤں سے اسموگ اور دھند کی صورتِ حال پیدا ہوگئی جس کے سبب حد نگاہ متاثر ہوئی۔

جیو نیوز کے  مطابق ادھر امریکی ریاست مشی گن میں جھیل کنارے برف نے ہر شے جمادی جس سے لوگوں کے معمولات زندگی بھی بری طرح متاثر ہوئی۔

اس کے علاوہ امریکی ریاست ٹیکساس میں سڑک پر برف جمع ہونے سے گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا، لانگ ویو میں ایک کار گارڈ سے ٹکرا گئی جب کہ گاڑیوں کے ساتھ دیگر حادثات بھی پیش آئے۔

دوسری جانب یورپی ملک  ناروے کو بھی سخت سردی نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، کئی فٹ برف باری پڑنے سے گاڑیاں برف میں دھنس گئیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *