عالمی منڈی میں سونے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جس کے اثرات مقامی سطح پر بھی مرتب ہوئے اور قیمت بڑھ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کو فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے 2045 ڈالر کی سطح پر آگئی اسی طرح مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 15 ہزار روپے اور فی دس گرام قیمت 1115 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 328 روپے ہوگئی۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *