ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ

 

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی اضافہ سامنے آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قیمت 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 30 ڈالر فی اونس ہے۔ جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 50 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *