افغانستان میں حادثے کا شکار ہونیوالے طیارہ کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
افغانستان میں حادثے کا شکار ہونیوالے طیارہ کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی 

افغانستان میں حادثے کا شکار ہونیوالے طیارہ کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی 

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارہ کی ویڈیو بھی سامنے ا ٓ گئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حادثے کے مقام سے دھواں بلند ہو رہا ہے اور کچھ افراد حادثے سے متعلق بات چیت کررہے ہیں۔

بھارتی صحافی پرناو پرتاپ سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ افغانستان کے صوبے درخشاں میں ہونے والا طیارہ انڈین نہیں بلکہ مراکشی رجسٹرڈ ڈی ایف 10چھوٹا طیارہ تھا ۔طیارے میں سوار افراد کی بحفاظت بازیابی کیلئے دعا گو ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *