بھارت قطر سے کتنے سال کا سستی ایل این جی خریدنے کا معاہدہ کرنے جا رہا ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھارت قطر سے کتنے سال کا سستی ایل این جی خریدنے کا معاہدہ کرنے جا رہا ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

بھارت قطر سے کتنے سال کا سستی ایل این جی خریدنے کا معاہدہ کرنے جا رہا ہے ؟ جان …

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت قطر سے کتنے سال کا سستی ایل این جی خریدنے کا معاہدہ کرنے جا رہا ہے ۔۔  اور اس حوالے سے تیاریاں کہاں تک پہنچی ہیں؟ تو تازہ ترین اطلاعات کے مطابق   بھارت  قطر سے ایل این جی خریدنے کا 25سالہ معاہدہ کرنے جا رہا ہے جس کیلیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔

“جنگ ” کے مطابق  اس معاہدے کے تحت ”قطر انرجی“ بھارت کو 2050 تک ہر سال آسان شرائط پر 85 لاکھ میٹرک ٹن سستی ایل این جی فراہم کرے گا۔ نئے معاہدے کے تحت موجودہ معاہدوں کو 2028 تک توسیع دی جائے گی،”قطر انرجی“ سے معاہدے پر دستخط ماہِ رواں کے آخر یا فروری کے اوائل میں متوقع ہیں ”قطر انرجی“ نے بھارت کو اس کی پسند کی بندر گاہوں پر ایل این جی فراہم کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *