پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے پریشان عوام کی سنی گئی پٹرول سستا ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے پریشان عوام کی سنی گئی پٹرول سستا ہوگیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے پریشان عوام کی سنی گئی پٹرول سستا ہوگیا

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کر دیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں دو روپے کمی کی گئی۔

جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں چار روپے 79 پیسے کمی کی گئی، ڈیزل کی نئی قیمت 279 روپے 65 پیسے مقرر  ہوگئی۔

دو روپے کی کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا ، وزارت خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *