خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 7 خوارج ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 7 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 7 خوارج ہلاک



راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو مختلف علاقوں میں انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشنز کرتے ہوئے 7 خوارج کو انجام تک پہنچا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کی جانے والی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ سپین وام کے علاقے میں کیے گئے ایک اور آپریشن میں ایک خوارج ہلاک ہوا۔

فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن بھی مکمل کیا، جب کہ اس دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *