بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت بہتر:عظمیٰ خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت بہتر:عظمیٰ خان
بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت بہتر:عظمیٰ خان



راولپنڈی :اڈیالہ جیل میں بانیٔ پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ خان نے بتایا کہ بانیٔ پی ٹی آئی اب مکمل طور پر صحتیاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی نے پارٹی کے آئندہ لائحۂ عمل کے اہم فیصلے کرتے ہوئے شاہد خٹک کو پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کیا ہے.

مزید برآں، بانیٔ پی ٹی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی میں مزید تاخیر نہ کی جائے اور اسے فوری طور پر مکمل کیا جائے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *