سابق وزیر اعلی پنجاب انتقال کر گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سابق وزیر اعلی پنجاب انتقال کر گئے
سابق وزیر اعلی پنجاب انتقال کر گئے

(ویب ڈیسک ) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق  سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب، سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر میاں منظور احمد وٹو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی نمازجنازہ آبائی علاقے حولی لکھا میں ادا کی جائے گی۔

میاں منظور وٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی اور وفاقی وزیر بھی رہے، پی پی رہنما نے سیاسی کیئریر کا آغاز آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ کر کیا.

سابق وزیراعلی پنجاب و پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور وٹو انتقال کرگئے.انہوں نے میاں منظور وٹو نے 1993 میں وزیراعلی پنجاب کے عہدے پر فرائض سرانجام دیئے،وہ 1985 سے 1993 تک پاکستان مسلم لیگ میں رہے،1993 سے 1995 تک مسلم لیگ جونیجو میں رہے۔

میاں مںطور وٹو 1995 سے 2002 تک پاکستان مسلم لیگ جناح میں رہے،اس کے بعد2002 سے 2008 تک پاکستان مسلم لیگ ق کا حصہ رہے۔2008 سے 2018 تک پاکستان پیپلزپارٹی میں رہے جبکہ 2018 سے 2020 تک تحریک انصاف میں رہے2020 کے بعد میاں منظور وٹو نے دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *