پاکستانی انٹیلی جنس کی کارروائی داعش خراسان کاترجمان سلطان عزیز اعظّم گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستانی انٹیلی جنس کی کارروائی داعش خراسان کاترجمان سلطان عزیز اعظّم گرفتار
پاکستانی انٹیلی جنس کی کارروائی داعش خراسان کاترجمان سلطان عزیز اعظّم گرفتار



راولپنڈی: پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے داعش خراسان (ISIS‑K) کے ترجمان اور آفیشل میڈیا ونگ  الاعظّام فاؤنڈیشن  کے بانی سلطان عزیز اعظّم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری کے بعد تنظیم کی میڈیا سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں اور اہم پراپیگنڈا پلیٹ فارمز جیسے  وائس آف خراسان بند ہو گئے ہیں۔

سلطان عزیز اعظّم تنظیم کے میڈیا اور پروپیگنڈا ڈویژن کے اہم رہنما تھے اور ان کی گرفتاری کو داعش خراسان کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستانی انٹیلی جنس کی یہ کارروائی شدت پسند تنظیموں کے خلاف جاری آپریشنز کی ایک اور کامیابی ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *