پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس میں 514 پوائنٹس بڑھ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایکس میں تیزی،  100 انڈیکس میں 514 پوائنٹس بڑھ گئے

 

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 514 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 454 پر بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 64 ہزار 658 رہی۔

حصص بازار میں آج ساڑھے 42 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت تقریباً 25 ارب روپے رہی، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 51 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 412 ارب روپے ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *