اوگرا کا بڑا فیصلہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اوگرا کا بڑا فیصلہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ
اوگرا کا بڑا فیصلہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ



کراچی:  اوگرا نے جنوری 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمت 208.99 روپے سے بڑھ کر 219.67 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

اسی طرح گھریلو سلینڈر کی قیمت میں بھی 126 روپے 09 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *