بابر اعظم نے خاتون مداح کی خواہش پوری کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بابر اعظم نے خاتون مداح کی خواہش پوری کردی

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں خاتون مداح کی خواہش پوری کردی، جس سے خاتون مداح کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان کپتان بابر اعظم نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں خاتون مداح کو آٹو گراف دیا تو لڑکی کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہ رہا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

دوسری جانب قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آتے ہی چھا گئے، میچ وننگ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرادیا۔

رنگپور کے چھ کھلاڑی سلہٹ کیخلاف ہدف کے تعاقب میں 39 رنز پر آؤٹ ہوگئے تھے، بابر اعظم نے نصف سنچری بناکر اپنی ٹیم کو شکست سے بچایا، عظمت اللہ کے ساتھ چھٹی وکٹ پر 86 رنز کی شاندار شراکت بنائی۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *