بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سپردِ خاک؛ نمازِ جنازہ میں سیاسی قیادت کی بڑی تعداد میں شرکت

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سپردِ خاک؛ نمازِ جنازہ میں سیاسی قیادت کی بڑی تعداد میں شرکت
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سپردِ خاک؛ نمازِ جنازہ میں سیاسی قیادت کی بڑی تعداد میں شرکت

میرپور : آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی نمازِ جنازہ میرپور کے قائد اعظم سٹیڈیم میں ادا کر دی گئی، جس میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔
قائد اعظم سٹیڈیم میرپور میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ شرکاء میں وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، حکومتی وزراء، سیاسی رہنماؤں اور اعلیٰ حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *