پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری،عمران خان کو ریلیف مل گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری،عمران خان کو ریلیف مل گیا

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سات مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا لہٰذا بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔

ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں قرار دیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی گرفتاری کے باعث ٹرائل کورٹ میں پیش نہ ہوسکے۔ عدالت نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا لہٰذا بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ ویڈیو لنک کے ذریعے 6 فروری تک ضمانت کی درخواستو ں پر فیصلہ کرے گی۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *