ایران کے عوام کے دکھ میں شریک ہیں؛وزیراعظم شہباز شریف 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
 ایران کے عوام کے دکھ میں شریک ہیں؛وزیراعظم شہباز شریف 
 ایران کے عوام کے دکھ میں شریک ہیں؛وزیراعظم شہباز شریف 



اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سوشل پلیٹ فارم ایکس  پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ایران کے عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ پورے عالم اسلام کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

وزیراعظم نے بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسلمہ اصول ہے کہ سربراہان مملکت یا حکومت کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔

 وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم آیت اللہ خامنہ ای کی درجات کی بلندی اور ایرانی عوام کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *