ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

گذشتہ روز اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 18 ڈالر فی اونس ہے۔ جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 38 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *