نشئی شوہر کا بیوی سے جھگڑا ہوا تو تیسری منزل سے دھکا دے دیا اور پھر خود ہی۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نشئی شوہر کا بیوی سے جھگڑا ہوا تو تیسری منزل سے دھکا دے دیا اور پھر خود ہی۔۔۔

نشئی شوہر کا بیوی سے جھگڑا ہوا تو تیسری منزل سے دھکا دے دیا اور پھر خود ہی۔۔۔

 نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں نشئی شوہر نے بیوی سے جھگڑے کے بعد تیسری منزل سے نیچے دھکا دے دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے میں نشئی وکاس کمار نے اپنی بیوی کو جان سے مار دیا۔ بتایا گیا ہے کہ میاں بیوی میں آئے روز جھگڑا ہوتا رہتا تھا جس کی وجہ شوہر کا نشے میں مبتلا ہونا تھا۔

واردات کے روز بھی دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا جو طول پکڑ گیا جس پر نشئی نے اپنی بیوی کو تیسری منزل سے نیچے دھکا دے کر گرا دیا، بعد ازاں خود ہی نیچے اترا اور ہسپتال لے گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ہسپتال عملے نے پولیس کو اطلاع دی جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *