ایرانی پاسداران انقلاب کا  خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے کرنے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ایرانی پاسداران انقلاب کا  خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے کرنے کا اعلان
ایرانی پاسداران انقلاب کا  خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے کرنے کا اعلان

(ویب ڈیسک ) ایرانی پاسداران انقلاب نے خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے کرنے کا اعلان کردیا۔

ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ایران پر حملے کے جواب میں یکم اپریل سے خطے میں امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنائیں گے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق ایران میں ہر دہشتگرد حملے کے بدلے ان کمپنیوں کو اپنے یونٹس میں تباہی کی توقع رکھنی چاہیئے۔ خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے ایرانی وقت کے مطابق یکم اپریل بدھ کی رات 8 بجے سے شروع ہونگے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *