آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کردیا جائے امریکی صدر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کردیا جائے امریکی صدر
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کردیا جائے امریکی صدر

(ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کردیا جائے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا  پر بیان میں کہا کہ میں نے امریکی  بحریہ کو حکم دیا ہے کہ وہ ہر اس کشتی کو نشانہ بنا کر تباہ کر دے جو آبنائے ہرمزمیں بارودی سرنگیں بچھا رہی ہو۔ امریکی بحریہ اس معاملے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ  کامظاہرہ نہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کےتمام 159بحری جہاز سمندرکی تہہ میں پہنچ چکےہیں ۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہماری بارودی سرنگیں صاف کرنے والی ٹیمیں اس وقت آبنائے ہرمز میں کام کر رہی ہیں۔ میں حکم دیتا ہوں کہ یہ کارروائی  تین گنازیادہ تیزی کےساتھ جاری رکھی جائے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *