اسلام آباد مذاکرات:اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح پاکستان روانہ ہوں گے ترجمان وائٹ ہاؤس

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اسلام آباد مذاکرات:اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح پاکستان روانہ ہوں گے ترجمان وائٹ ہاؤس
اسلام آباد مذاکرات:اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح پاکستان روانہ ہوں گے ترجمان وائٹ ہاؤس

(ویب ڈیسک ) اسٹیووٹکوف اور کشنر کی پاکستان روانگی کی وائٹ ہاؤس نے  تصدیق کردی۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ  کا کہنا ہے کہ اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح ایران مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ ہوں گے، ایران نے خود رابطہ کیا اور بالمشافہ ملاقات کی درخواست کی۔

کیرولین لیویٹ نے کہا کہ جے ڈی وینس امریکا میں موجود رہ کر صورتحال پر نظر رکھیں گے۔ضرورت پڑنے پر سب کو پاکستان روانگی کیلئے اسٹینڈ بائی رکھا جائے گا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *