ایرانی اسپیکر کی ’جان فدا‘ مہم میں 3 کروڑ ایرانیوں کے اندراج کی تصدیق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ایرانی اسپیکر کی ’جان فدا‘ مہم میں 3 کروڑ ایرانیوں کے اندراج کی تصدیق
ایرانی اسپیکر کی ’جان فدا‘ مہم میں 3 کروڑ ایرانیوں کے اندراج کی تصدیق

ویب ڈیسک: باقر قالیباف، جو ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا سے مذاکراتی ٹیم کے سربراہ بھی ہیں، نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شروع کی گئی “ جان فدا” مہم میں تقریباً 3 کروڑ ایرانی شہریوں نے رضاکارانہ طور پر اندراج کرایا ہے۔

انہوں نے اس بڑے پیمانے پر رجسٹریشن کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کے قربانی دینے کے عزم نے دشمنوں کو حیران اور مایوس کر دیا ہے۔

باقر قالیباف کے مطابق یہ رضاکار “تاریخ کے فاتح” ہیں، اور انہیں فخر ہے کہ وہ خود بھی اس 3 کروڑ کے رضاکارانہ نیٹ ورک کا حصہ ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *