سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت پندرہ سو کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2030 ڈالر ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *