سٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ

سٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک نے  تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے نوٹوں کو بین الاقومی سکیورٹی فیچرز کے تحت چھاپا جائیگا ، نئے نوٹوں کو رنگ ، سیریل نمبرز، ڈیزائن اور ہائی سکیورٹی فیچرز کےساتھ متعارف کرایا جائیگا،تمام نئے نوٹوں کے ڈیزائن کا فریم ورک شروع ہوچکا ہے امید ہے مارچ تک مکمل ہوگا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *