سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان چھڑپیں 53 افراد ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان چھڑپیں 53 افراد ہلاک

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان چھڑپیں، 53 افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے ابیی میں جھڑپیں ہوئی ہیں، جس میں 54 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ابیی میں حریف برادریوں میں لڑائی سے 54 افراد ہلاک ہونے کے علاوہ 64 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں اقوام متحدہ امن مشن کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں۔ عالمی ادارے کے مطابق امن مشن کے جاں بحق اہلکاروں میں ایک پاکستانی اور ایک گھانا کا اہلکار  شامل ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق ابیی کی لڑائی میں امن مشن کے 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ابیی میں امدادی سرگرمیوں کےدوران امن مشن کے اہلکار فائرنگ کی زد میں آئے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *