حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے،ڈیزل 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جبکہ  پیٹرول 6 روپے فی لیٹر  سستا کیا گیا  ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے فی لیٹر  مقرر کی گئی ہے ، ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *