سونے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 2037 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *