الیکشن کمیشن نے نواز شریف کو گلگت بلتستان کے دورے کی اجازت دیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
الیکشن کمیشن نے نواز شریف کو گلگت بلتستان کے دورے کی اجازت دیدی
الیکشن کمیشن نے نواز شریف کو گلگت بلتستان کے دورے کی اجازت دیدی

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کو گلگت بلتستان کے مجوزہ دورے کے لیے باضابطہ این او سی جاری کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق نواز شریف کو 2 جون کو گلگت بلتستان میں انتخابی سرگرمیوں اور عوامی رابطہ مہم میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔

جاری کردہ این او سی میں واضح کیا گیا ہے کہ دورہ الیکشن ایکٹ 2017، متعلقہ انتخابی قوانین اور عام انتخابات 2026 کے ضابطۂ اخلاق کی مکمل پابندی سے مشروط ہوگا۔

الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ انتخابی مہم کے دوران تمام سرگرمیاں مقررہ انتخابی قواعد و ضوابط کے مطابق انجام دی جائیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *