کھانسی کے شربت میں خطرناک انکشاف، ماہرین نے خبر دار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کھانسی کے شربت میں خطرناک انکشاف، ماہرین نے خبر دار کر دیا

 کھانسی کے شربت میں غیر معیاری ایتھنول پائے جانے کے انکشاف سامنے آیا ، ڈی جی ایکسائز پنجاب نے سیرپ کی تفصیل طلب کر لی ہے۔

 کھانسی کے شربت میں غیر معیاری ایتھنول پائے جانے کے انکشاف کے بعد ڈی جی ایکسائز پنجاب نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔

جس میں غیر معیاری ایتھنول والے سیرپ کی تفصیل طلب کر لی ہے ، ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے کہ ذمہ دار کمپنیوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔

اس حوالے سے چیف کنٹرولر آف ڈرگزپنجاب کو بھی مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے۔

اس سے قبل رواں ماہ پشاور کی فارماسیوٹیکل کمپنی کے کھانسی کے شربت میں زہریلے اجزا کا انکشاف ہوا تھا، جس کے بعد ڈریپ نے ایم کے بی نامی کمپنی کے تمام سیرپ واپس منگوا لیے ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *