رشبھ پنت کے ایکسیڈینٹ کی کہانی سامنے آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
رشبھ پنت کے ایکسیڈینٹ کی کہانی سامنے آگئی

بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹر رشبھ پنت دسمبر 2022 میں بدترین کار حادثے کا شکار ہوئے تھے اور اس حوالے سے انہوں نے حال ہی میں پہلی بار لب کشائی کی۔

حالیہ انٹرویو میں کرکٹر نے بتایا کہ گاڑی کو حادثہ ریاست اتراکھنڈ میں پیش آیا تھا جس میں انہیں ٹانگ اور گھٹنے پر شدید چوٹیں آئی تھیں جب کہ ان کا ماتھا بھی دو جگہ سے پھٹ گیا تھا۔

رشبھ پنت نے کہا کہ حادثے کے وقت مجھے لگا کہ دنیا میں میرا وقت پورا ہوگیا ہے اور مجھے اپنے زخموں کے بارے میں پتا تھا لیکن خوش قسمتی بیچ میں آگئی اور میں شدید زخمی ہونے کے باوجود بھی بچ گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کسی نے مجھے بچایا اور فوری اسپتال منتقل کیا، بعد میں ڈاکٹر سے پوچھنے پر بتایا گیا کہ مجھے صحت یاب ہونے میں 17 سے 18 مہینے لگے گیں اور مجھے مکمل تندرست ہونے کیلئے بہت محنت کرنی پڑے گی۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *