بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت مکمل ہو گئی۔

نیپرا نے بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

دورانِ سماعت ممبر نیپرا رفیق شیخ نے کہا کہ بجلی کمپنیوں کی اوور بلنگ کے معاملے کو مارچ تک فائنل کر دیں گے۔

نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کمپنیاں فروری تک خراب میٹر تبدیل کر دیں گی۔

نیپرا اتھارٹی اعداد و شمارکاجائزہ لے کر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔

اس اضافے کا اطلاق لائف لائن کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *