اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں کے نئے اوقات یکم فروری سے 15 اپریل تک نافذ رہیں گے۔

بوائز اسکول صبح 8.30 سے دوپہر ڈھائی تک کھلے رہیں گے،گرلز اسکول صبح سوا 8 سے دوپہر سوا دوبجے تک کھلے رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعےکو بوائز اسکول سوا 12 اور گرلز اسکول دوپہر 12 بجے بند ہوں گے۔

ڈبل شفٹ والے اسکول پہلی شفٹ میں صبح پونے 8 سے دوپہر سوا بارہ تک کھلیں گے، سیکنڈ شفٹ کےاسکول دوپہرساڑھے 12 سےشام 5 بجےتک کھلیں گے۔

جمعے کو سیکنڈ شفٹ دوپہر 2 بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ہوگی۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *