حکومت کا شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حکومت کا شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا اعلان

 

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

حکومت نے شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔ 

شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں نگراں وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز نے کہا کہ مسلسل دوسرے سال گنے کی ریکارڈ پیداوار متوقع ہے۔ گنے کے کاشت کاروں کے مفادات کا تحفظ اوّلین ترجیح ہے۔

گوہر اعجاز نے کہا کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں، شوگر انڈسٹری میں ٹیکس چوروں کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *