غزہ کے سکول سے ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
غزہ کے سکول سے ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں برآمد

غزہ کے سکول سے ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں برآمد

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی فوج کا غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری ہے، شمالی غزہ کے سکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں ملی ہیں۔

فلسطینی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کے قتل عام کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ کے سکول سے 30 سے زیادہ لاشیں اجتماعی قبر سے ملی ہیں، لاشوں کی آنکھوں پر پٹیاں، ہاتھ پیر بندھے ہوئے تھے، ان تمام فلسطینیوں کو تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *