حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کہ ملک بھر میں عام انتخابات 2024 منعقد کرانے کے لیے تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات کے دن ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدرِ پاکستان سے مشاورت کے بعد ملک میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات آٹھ فروری 2024 کو منعقد کروانے کا اعلان کیا تھا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *