یو اے ای کے بعد چین 2ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے پر رضا مند ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
یو اے ای کے بعد چین 2ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے پر رضا مند ہوگیا

یو اے ای کے بعد چین 2ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے پر رضا مند ہوگیا

 بیجنگ(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے بعد چین نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا رقم رول اوور کرنے کی رضامندی ظاہر کر دی،میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی وزیراعظم کو اس حوالے سے خط لکھ تھا۔

پاکستان نے چین کی جانب سے مجموعی طور پر 4ارب ڈالر قرض سیف ڈپازٹ حاصل کیا ہوا ہے،وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق دو ارب ڈالر کا قرض میچور ہونے سے قبل رول اوور کردیا جائے گا، چین کی جانب سے قرض کو موجودہ شرائط پر رول اوور کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ارب ڈالر قرض مزید ایک سال کیلئے رول اوور کر دیا جائے گا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *