ایرانی وزیر خارجہ کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع حکومتی ذرائع

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ایرانی وزیر خارجہ کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع حکومتی ذرائع
ایرانی وزیر خارجہ کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع حکومتی ذرائع

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی  کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

 ’’جیو نیوز ‘‘ نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے  پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکہ  اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ متوقع ہے۔

امریکہ کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم بھی مذاکراتی عمل کیلئے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے، پیش رفت پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کا نتیجہ ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *