ایران اور امریکا کے مذاکرات کا اگلا دور جمعے کو ہوسکتا ہے امریکی صدر ٹرمپ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ایران اور امریکا کے مذاکرات کا اگلا دور جمعے کو ہوسکتا ہے امریکی صدر ٹرمپ
ایران اور امریکا کے مذاکرات کا اگلا دور جمعے کو ہوسکتا ہے امریکی صدر ٹرمپ

(ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ  نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کا اگلا دور جمعے کو ہوسکتا ہے۔

امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ مذاکرات کے دوسرے دور میں اچھی خبر متوقع ہے۔ ایران کے ساتھ مذاکرات کا  دوسرا دور جمعہ کو ہو سکتا ہے.

ٹرمپ نے کہا کہ فوج کو ہدایت دی ہے کہ ناکہ بندی جاری رکھیں، جنگ بندی اس وقت تک بڑھا رہے ہیں  جب تک ایران     تجاویز پیش نہیں کرتا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بارپھر پاکستان کی تعریف کی۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اب بھی اہم ثالث  کا کردار ادا  کر رہا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *