علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کا جشن یادگار تقریب کا انعقاد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور :پاکستان اور چین کے درمیان قائم سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاک,چین دوستی کی مناسبت سے خصوصی کیک کاٹا گیا۔
ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق اس یادگار تقریب میں چینی نائب قونصل جنرل کاؤ کے، ایئرپورٹ مینیجر اور سول ایوی ایشن کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی اور دونوں ممالک کے مضبوط تر ہوتے رشتوں کو سراہا۔
تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے چینی نائب قونصل جنرل کاؤ کے کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے اسٹریٹجک تعلقات ہر دور میں آزمودہ اور ہمالیہ سے بلند ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ مستقبل میں دونوں برادر ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون اور اقتصادی شراکت داری کے اس سلسلے کو مزید وسعت دی جائے گی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *