مختلف ممالک کے 10 سفارتکار آج چکوال پہنچیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مختلف ممالک کے 10 سفارتکار آج چکوال پہنچیں گے
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مختلف ممالک کے 10 سفارت کار آج چکوال پہنچیں گے۔

غیر ملکی سفارت کار چکوال چیمبر آف کامرس کی دعوت پر آ رہے ہیں جن میں آذربائیجان، مصر، نیپال، کرغزستان، فلپائن کے سفارت کار شامل ہیں۔

دورہ کرنے والوں میں ناروے، صومالیہ، کینیا، ایران اور اُزبکستان کے سفارت کار بھی شامل ہیں۔

غیر ملکی سفارت کار یونیورسٹی آف چکوال، کٹاس راج اور کلرکہار کے سیاحتی مقامات کا دورہ کریں گے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *