ہم نے ایران کو تباہ کردیااب وہ معاہدہ کرناچاہتے ہیںامریکی صدر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ہم نے ایران کو تباہ کردیااب وہ معاہدہ کرناچاہتے ہیںامریکی صدر
ہم نے ایران کو تباہ کردیااب وہ معاہدہ کرناچاہتے ہیںامریکی صدر

(ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران معاہدے کےلیے بےتاب ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان میں کہا ہے کہ ایران معاہدے کےلیے بےتاب ہے، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہیئں،ہمارے پاس دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے،ہم نے ایران کو تباہ کردیا،اب وہ معاہدہ کرناچاہتے ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ ہم ایران کیساتھ  وہی کررہے ہیں جو وینزویلا کےساتھ کیا،ہم نے ایران کو سخت نقصان پہنچایاہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مہنگائی کو روکنا چاہتا ہوں،اقتصادی ترقی کا مطلب مہنگائی نہیں ہوتاہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *