5 مئی کو صحرائے طبس میں امریکی شکست کی برسی منائی جائے گی ایرانی صدر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
5 مئی کو صحرائے طبس میں امریکی شکست کی برسی منائی جائے گی ایرانی صدر
5 مئی کو صحرائے طبس میں امریکی شکست کی برسی منائی جائے گی ایرانی صدر

ویب ڈیسک: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ 5 مئی کو صحرائے طبس میں امریکا کی تاریخی شکست کی برسی منائی جائے گی۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر پزشکیان نے کہا کہ اللہ کی مدد اور نصرت نے امریکی غرور کو خاک میں ملا دیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سال بھی اللہ کی مدد سے جنوبی اصفہان میں ایک اور “طبس” کا آغاز ہوا، جو دشمن کی واضح ناکامی ہے، اور اس خطے کا محافظ وہی رب ہے جس نے طبس میں ریت کو دشمن کے خلاف ڈھال بنایا تھا۔

صدر پزشکیان نے کہا کہ ایسی تاریخی شکستیں دنیا کی متکبر طاقتوں کے لیے ایک اہم سبق ثابت ہوتی ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *